25 دسمبر 2014 - 16:11
کویت میں شام کا سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

کویت میں شام کا سفارتخانہ آئندہ پیر کے دن سے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردےگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کویت میں شام کا سفارتخانہ آئندہ پیر کے دن سے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردےگا۔ اطلاعات کے مطابق کویت میں شام کا سفارتخانہ 20 ماہ کے وقفہ کے بعد دوبارہ کام شروع کررہا ہے۔

.......

/169